ترملی[1]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دوسرے درجے کا ہیرا جو اول درجے کے ہیرے سے چمک میں کم اور سختی میں نرم ہو۔ عرف عام میں اس کو ہیرے کی مادین کہتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - دوسرے درجے کا ہیرا جو اول درجے کے ہیرے سے چمک میں کم اور سختی میں نرم ہو۔ عرف عام میں اس کو ہیرے کی مادین کہتے ہیں۔